پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان نے جمعے کو کہا ہے کہ خطے میں امن اسرائیل کے مفاد میں نہیں۔
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں متعلقہ آرڈر کی شق نمبر دو کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، جس کے تحت آئین کے آرٹیکل 140۔اے کو معطل کیا گیا ہے۔