جمعیت علما اسلام کی رکن شاہدہ رؤف کی پیش کردہ یہ قرارداد وزیر تعلیم کے تحفظات کے باوجود بلوچستان اسمبلی نے متفقہ طور پر منظور کر لی۔
کوہاٹ میں پولیس نفری پر فائرنگ سے ڈی ایس پی سمیت 10 اہلکاروں کی موت جبکہ صوابی میں ایک اے آیس آئی اور اہلکار بھی فائرنگ کا نشانہ بن گئے۔