آئی ایم ایف ترجمان کے مطابق تیل کی قیمتوں میں اضافے کی صورت میں مستقبل میں کسی بھی حکومتی امداد کو محدود، وقت کی قید کے ساتھ اور رواں مالی سال کے بجٹ کے اندر ہی ایڈجسٹ کیا جانا چاہیے۔
ای پاسپورٹ سب سے محفوظ سفری دستاویز ہے جس میں پاسپورٹ کے صفحے کے اندر الیکٹرانک چِپ لگائی گئی ہے۔