وراٹ کوہلی نے سوشل میڈیا پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ک میں ٹیسٹ کرکٹ کو ہمیشہ مسکراہٹ سے یاد رکھوں گا۔
کرکٹ
پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق تمام سٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے درمیان آج رات راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہونے والے میچ کو ری شیڈول کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔