ارنا کی رپورٹ کے مطابق عباس عراقچی پاکستان میں اہم ملاقاتوں کے بعد روس کے لیے روانہ ہو گئے۔
پاکستانی وزیراعظم نے ایک بیان میں کہا کہ انہیں فائرنگ کے واقعے پر گہرا صدمہ ہوا۔ تاہم یہ جان کر اطمینان ہوا کہ صدر ٹرمپ، خاتون اول اور دیگر تمام شرکا محفوظ رہے۔