دنیا اقوام متحدہ اجلاس، امریکہ کا فلسطینی حکام کو ویزے دینے سے انکار امریکی محکمہ خارجہ نے جمعے کو اعلان کیا ہے کہ امریکہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے قبل فلسطین لبریشن آرگنائزیشن اور فلسطینی اتھارٹی کے ارکان کے ویزے ’منسوخ اور واپس لے رہا ہے۔‘