سیاست ٹی ایل پی پر پابندی لگانے پر غور جاری ہے: وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے کچھ شواہد بھی فراہم کیے ہیں، جائزہ لینے کے بعد اس پر فیصلہ کیا جائے گا۔