خطے کی سیاست پر نظر رکھنے والے ماہرین سمجھتے ہیں کہ افغانستان کی علاقائی سالمیت اور آبی وسائل کے دفاع کا دعویٰ اور میڈیا اور سوشل نیٹ ورکس کا استعمال کرتے ہوئے طالبان اپنے حامیوں کی تعداد بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
ٹینر کا کہنا ہے کہ ’مجھے فزکس کا ناقابل یقین جنون ہے۔ یہ ہمیشہ سب سے اہم چیزوں میں سے ایک رہا ہے جو میں کرنا چاہتا تھا۔‘