دی انڈپینڈنٹ
نئی نسل

ڈیٹنگ برن آؤٹ ہماری ملازمتوں کو کیسے متاثر کر رہا ہے

جنریشن زیڈ اور ملینیئلز کے لیے ڈیٹنگ پہلے سے کہیں زیادہ مشکل ہو گئی ہے اور اب تحقیق بتاتی ہے کہ ان کی مشکل محبت بھری زندگیاں ان کی ملازمت کی کارکردگی پر بھی اثر ڈال رہی ہیں۔ اولیویا پیٹر نے یہ اثرات خود اپنی آنکھوں سے دیکھے ہیں۔

کیا آپ ہر وقت تھکن محسوس کرتے ہیں؟ حل کیا ہے؟

روزمرہ کی تھکن سے نمٹنے کے لیے پوری غذا لینا ایک عام تجویز ہے۔ مثال کے طور پر پتوں والی سبزیاں، گریاں، بیج، اور ہلکی پھلکی پروٹین، جو ایک مکمل غذا میں حصہ ڈالتے ہیں اور تھکن کی سطح کو نمایاں طور پر کم کر سکتے ہیں۔