مالی مشکلات، مناسب شریک حیات کی عدم دستیابی اور سماجی دباؤ کے باعث تقریباً 40 فیصد خواتین اپنی خواہش سے دیر سے ماں بن رہی ہیں۔ ماہرین کے مطابق اس تاخیر سے فرٹیلیٹی کے مسائل بڑھ سکتے ہیں۔
28 سالہ کیلی فیرہرسٹ کو ڈاکٹروں نے بتایا ہے کہ انہیں ایک انوکھی صورت حال کا سامنا ہے جو یوٹریس ڈیڈلفس کہلاتی ہے جس کے مطابق وہ دو رحم اور دو سروکس رکھتی ہیں۔