کرکٹ تبدیلیاں اور انکوائریاں: کیا پاکستان ٹیم تیسرا ٹیسٹ جیت پائے گی؟ پہلے دو ٹیسٹ میں بھاری شکست کے باعث پاکستان تین میچوں کی سیریز پہلے ہی واضح طور پر ہار چکا ہے۔
دنیا امریکی حملوں میں نیوی کے 6 اہلکار مارے گئے: ایرانی میڈیا تسنیم کی رپورٹ کے مطابق یہ چھ اہلکار منگل کو ہونے والے امریکی حملوں کے دوران جان سے گئے تاہم یہ واضح نہیں کیا گیا کہ وہ کس جگہ مارے گئے۔