فٹ بال 2035 خواتین فٹبال ورلڈ کپ کے لیے برطانیہ کے 22 سٹیڈیمز مقابلے انگلینڈ کو عالمی کپ ملنے کے بعد سکاٹ لینڈ، ویلز اور شمالی آئرلینڈ میں 16 شہروں میں کھیلے جائیں گے۔