فٹ بال پی ایف اے پلیئر آف دی ایئر: کیا کوئی محمد صلاح تک پہنچ سکتا ہے؟ لیورپول کے روایتی حریف ایورٹن کے خلاف ڈربی میچ میں شاندار کارکردگی کے بعد محمد صلاح ناقابل تسخیر فارم میں ہیں۔