کرکٹ طالبان دور میں افغان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا پہلا غیر ملکی دورہ مکمل بنگلہ دیش کے خلاف ایک چار روزہ میچ اور پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلنے کے بعد براستہ پاکستان وطن واپسی پر افغانستان قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا طالبان اور عوام نے بھرپور استقبال کیا۔