دنیا وہ جزیرے جہاں رہنے کے لیے پونے تین کروڑ روپے تک کی پیشکش آئرلینڈ کی حکومت کے اس اقدام کا مقصد ملک کے مغربی ساحل سے دور موجود چھوٹے جزیروں پر آبادی میں اضافہ کرنا ہے۔