قطری وزیرِ اعظم محمد بن عبدالرحمٰن الثانی اور افغانستان کے امیر ہبت اللہ اخونزادہ کے درمیان یہ خفیہ ملاقات 12 مئی کو قندھار میں ہوئی، جس پر امریکہ کو بریفنگ دی گئی۔
آئی ایم ایف کے پاکستان میں نمائندے نے روئٹرز کو بتایا کہ ان خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے کہ آئی ایم ایف پاکستان سے آٹھ بلین ڈالر کی تازہ مالی امداد کے لیے کہہ رہا ہے۔