اسرائیلی وزیر اعظم نے حماس پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام لگانے کے بعد منگل کو غزہ پر فوری طور پر ’طاقتور حملے‘ کرنے کا حکم دیا ہے۔
جدہ میں عراق کے خلاف کھیلا جانے والا میچ 0-0 ڈرا ہونے سے سعودی عرب نے آئندہ سال امریکہ، کینیڈا اور میکسیکو میں ہونے والے فیفا فٹ بال ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔