اس اتحاد پر خاص توجہ اس لیے بھی دی جا رہی ہے کہ جماعتِ اسلامی کو طویل عرصے سے پاکستان سے بنگلہ دیش کی آزادی کی مخالفت اور 1971 کی جنگ میں مبینہ کردار پر تنقید کا سامنا رہا ہے۔
’آپریشن ہاک آئی سٹرائیک‘ کے تحت کیے گئے یہ حملے امریکی اہلکاروں پر ہونے والے ایک حملے کے جواب میں کیے گئے۔