گھر اے سی کے بغیر گھر کو ٹھنڈا کیسے رکھیں؟ کھڑکیوں کو پردوں سے ڈھانپے رکھنے سے لے کر اپنا اے سی خود بنانے تک ایسے بہت سے طریقے ہیں جن کے ذریعے گھر کو ٹھنڈا رکھا جاسکتا ہے۔