دھرندھر ایک ایسے رجحان کی نشاندہی کرتی ہے جسے بولی وڈ نے گذشتہ ایک دہائی کے دوران بار بار اپنایا، یعنی مذہبی تفریق کی آمیزش کے ساتھ پرجوش حب الوطنی کا امتزاج اب بھی منافع بخش ہے۔
کوئی نہیں جانتا کہ معمول کے رکشے کے سفر کے دوران بنائی گئی چھوٹی سی ویڈیو نے گمنام ایکس صارف کو مشہور شخصیت کیوں بنا دیا؟