نقطۂ نظر عالمی مارکیٹ میں انڈیا کا بدلتا کردار سفر کی سمت بالکل واضح ہے۔ انڈیا اب عالمی نظام میں خاموش تماشائی نہیں بلکہ اس کے مستقبل کا ایک اہم معمار بن چکا ہے۔