بلاگ حکومت پی آئی اے کو بیچ کر گھاٹے کا سودا کرے گی؟ اس وقت پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن لمیٹڈ حکومت پاکستان کی ملکیتی کمپنی ہے جس کے 96 فیصد حصص حکومتِ پاکستان کے پاس ہیں۔