فن پسنی کے فن کار نوجوانوں نے ساحل سمندر کو کینوس بنا لیا پاکستان میں پہلی بار سینڈ آرٹ اور تھری ڈی کے شاہکار بنانے والے پسنی کے تین آرٹسٹوں نے بیچ پیٹرن آرٹ کے نمونے بنا کر لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کر لیا ہے۔ پینسل کی نوک پر فن پارے بنانے والے پسنی کے آرٹسٹ گوادر کی دیواریں بولنے لگیں ’گوادر، میرے کیمرے کی آنکھ سے‘