دنیا غزہ میں دراندازی اور حملے جاری، کیا اسرائیل مکمل تباہی چاہتا ہے؟ اسرائیل غزہ میں جاری اپنی جارحیت کے تیسرے مرحلے میں زمینی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔ تاہم تل ابیب اور فلسطین میں موجود فوجی مبصرین کا کہنا ہے کہ اس حکمت عملی پر مکمل عمل درآمد مشکل ہے۔