پولیو کے مرض میں مبتلا آسو کوہلی نے 2014 میں صرف تین بچوں کو اپنی جھونپڑی میں فرش پر بٹھا کر اپنے سکول کا آغاز کیا تھا۔
خصوصی تحریر
حکومت کا تختہ الٹنے کے الزام میں افواج پاکستان کے ایک درجن سے زائد اہم افسران کو گرفتار کر کے ان پر خصوصی عدالت کے ’بند کمرے‘ میں مقدمہ چلا لیکن اس کی کارروائی آج تک خفیہ رکھی گئی۔ خصوصی تحریر کا پہلا حصہ۔