صحت کیا ہیلتھ انفلوئنسر ہماری صحت ’ہائی جیک‘ کر رہے ہیں؟ آج ہمیں طبی معلومات تک زیادہ رسائی ہے لیکن سوشل میڈیا کے اے آئی ماڈل اور انفلوئنسر ہماری صحت کو نقصان، اور ڈاکٹروں کے کام کو مزید مشکل بنا رہے ہیں۔