ملٹی میڈیا ملتان: کیسے صرف ہیرنگ ایڈ نے کشف جیسے 300 بچوں کی زندگی بدل دی کمشنر ملتان ڈویژن کے مطابق 30 سے زائد خصوصی اداروں میں جب 3030 بچوں کی سکریننگ کی گئی تو یہ انکشاف ہوا کہ 300 سے زائد بچے محض ایک ہیئرنگ ایڈ نہ ہونے کی وجہ سے قوتِ سماعت سے محروم ہیں۔