زاویہ وکٹوریا رچرڈز نائجل فراج کی نئی شبیہ آخر اتنی خطرناک کیوں ہے؟ یہ بات دہرانے کی ضرورت ہے، خاص طور پر اس لیے کہ برطانیہ کا آدھا حصہ چاہتا ہے کہ نائجل فراج اگلے وزیرِ اعظم بنیں، جبکہ باقی آدھا ابھی اس حقیقت سے بیدار ہو رہا ہے کہ شاید وہ واقعی بن جائیں۔