بلاگ لاہور کے تین ابتدائی سوئمنگ ٹینک بیسویں صدی کے آغاز میں نہانے کے تالاب کو سوئمنگ پول کی بجائے ’سوئمنگ ٹینک‘ کہا جاتا تھا اور لاہور شہر میں تین اداروں کے سوئمنگ ٹینک معیاری تھے۔