تحقیق دوپہر زبانی امتحان یا انٹرویو میں کامیاب ہونے کا بہترین وقت: تحقیق نئی تحقیق کے مطابق دوپہر کا وقت زبانی امتحان، ملازمت کے لیے انٹرویو حتیٰ کہ کسی مقدمے میں پیش ہونے کا بہترین وقت ہو سکتا ہے۔