کرتار پور راہداری کی بھرپور تیاریاں جاری

توقع ہے 12 نومبر کو بابا گرو نانک کی 550 ویں یوم پیدائش سے پہلے بھارتی سکھ گردوارہ دربار صاحب کی یاترا کرسکیں گے۔  

نومبر میں بھارت سے آنے والے سکھ یاتریوں کے لیے گردوارہ دربار صاحب کرتار پور کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔

پاکستانی حکام توقع کر رہے ہیں کہ 12 نومبر کو بابا گرو نانک کی 550 ویں یوم پیدائش سے پہلے بھارتی سکھ یہاں کی یاترا کرسکیں گے۔  

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

یاتریوں کو دربار تک پہنچنے کے لیے ویزا کی بجائے خصوصی اجازت نامے دیے جائیں گے۔

گردوارہ دربار صاحب کرتار پور وہ جگہ ہے جہاں بابا گرونانک نے اپنے آخری ایام گزارے۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی ملٹی میڈیا