پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
سکھ یاتری
کچھ مہمان سکھ یاتری گردوارہ پنجہ صاحب میں بہترین انتظامات فراہم کیے جانے پر پاکستان کی حکومت کا شکریہ ادا کرتے دکھائی دیے تو چند یاتریوں نے انتظامات کو مزید بہتر بنانے کے لیے تجاویز بھی پیش کیں۔