آزادی مارچ والوں کا اسلام آباد میں ناشتہ

جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا آزادی مارچ گذشتہ رات اسلام آباد پہنچا تھا۔ آج صبح شرکا نے چائے، پراٹھے، باقر خانی اور حلوے کا ناشتہ کیا۔

14

شرکا آلو قیمے کے سالن کا ناشتہ کر رہے ہیں۔(تصویر: سہیل اختر/ انڈپینڈنٹ اردو)

جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی قیادت میں آزادی مارچ گذشتہ رات اسلام آباد پہنچا۔ اس مارچ میں دیگر اتحادی جماعتوں کے کارکن بھی شریک ہیں۔

مارچ کے شرکا نے اسلام آباد کے سیکٹر ایچ نائن میں اتوار بازار کے پارکنگ ایریا میں ڈیرا ڈال رکھا ہے۔ اسلام آباد میں اپنی پہلی صبح شرکا نے چائے، پراٹھوں، باقر خانی اور حلوے کا ناشتہ کیا۔

زیادہ پڑھی جانے والی تصویر کہانی