مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ اپوزیشن اتحاد قائم کرنے پر جے یو آئی کی جنرل کونسل آمادہ نہیں ہے لہذا ’اپنے ہی پلیٹ فارم سے سیاسی جدوجہد‘ جاری رکھیں گے۔
مولانا فضل الرحمٰن
مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ’ہم ایوان صدر سے شکایت کرتے ہیں آپ کا دوسرا اعتراض آئینی لحاظ سے درست نہیں،‘ وزیر قانون نے کہا کہ ’صدر کی رضا کے بغیر کوئی قانون مکمل نہیں ہوتا۔‘