مشرف کو سزا ملنے پر پی ٹی آئی حکومت معافی مانگے: وکیل پرویز مشرف

سابق صدر کے وکیل نے پی ٹی آئی حکومت کو سنگین غداری کا مقدمہ واپس نہ لینے کا قصور وار ٹھراتے ہوئے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا۔

(اے ایف پی)