مودی عوام کا بھروسہ جیتنے کے لیے مسلمانوں کے کارٹون لے آئے

بی جے پی کی اس مہم کا مقصد بظاہر تو عوام کو جعلی خبروں سے دور رکھنا ہے مگر سوشل میڈیا پر بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا جا رہا ہے۔

بھارت میں شہریت کے متنازع قانون پر پرتشدد احتجاج اور مظاہروں کے بعد بھارتی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے عوام کا بھروسہ جیتنے کے لیے اشتہاری مہم کا آغاز کیا ہے۔

مہم میں اخبارات میں اشتہار کے علاوہ اینیمیشن کا سہارا بھی لیا گیا جس میں دو مسلمانوں کو بات کرتے دکھا گیا ہے۔

بی جے پی کی اس مہم کا مقصد بظاہر تو عوام کو جعلی خبروں سے دور رکھنا ہے مگر سوشل میڈیا پر بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا جا رہا ہے۔

 

زیادہ پڑھی جانے والی ایشیا