فلمی ستارے انڈپینڈنٹ اردو کو کتنا جانتے ہیں؟

ایک سال میں ہم نے فلم انڈسٹری کے حوالے سے کئی خبریں چھاپیں اور ستاروں میں مقبولیت حاصل کی۔

انڈپینڈنٹ اردو آج اپنا ایک سال مکمل کر رہا ہے۔ اس ایک سال کے دوران ہم نے پاکستانی فلم انڈسٹری کے حوالے سے کئی خبریں شائع کی ہیں، جن میں نئی فلموں کے ریویو اور سٹارز کے ایکسکلوسیو انٹرویوز شامل ہیں۔

ایک سال میں ہم نے نہ صرف عوام بلکہ فلم انڈسٹری کے ستاروں میں بھی مقبولیت حاصل کی اور داد جمع کی۔

انڈپینڈنٹ اردو کی پہلی سالگرہ کے موقع پر پر ہم نے شوبز کے ستاروں سے جانا کہ وہ ہمارے پلیٹ فارم کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔

ستاروں کی رائے دیکھیے اس ویڈیو میں۔

زیادہ پڑھی جانے والی ملٹی میڈیا