بلاگ ہند رجب: ایک ننھی آواز جس نے دنیا کے ضمیر کو جھنجھوڑ دیا چھ سالہ ہند رجب کی دل دہلا دینے والی کہانی پر بننے والی فلم نے ظاہر کیا کہ یہ صرف ایک بچی کا المیہ نہیں بلکہ غزہ میں جاری ظلم و بربریت کی علامت ہے۔
فلم ماہرہ خان حقیقی زندگی میں ’نیلوفر‘ جیسی بننا چاہتی ہیں فواد خان اور ماہرہ خان تین برس بعد نئی فلم ’نیلوفر‘ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہونے جا رہے ہیں۔