نیٹ فلکس پر دائر مقدمے کے مطابق ’سکوئڈ گیم کا مرکزی پلاٹ، کردار، موڈ، پس منظر اور واقعات کی ترتیب لک سے بہت مماثلت رکھتی ہے، امکان نہیں کہ اس طرح کی مماثلت اتفاقیہ ہو۔‘
فلم
پاکستان میں وی ایف ایکس آرٹ اور سی جی آئی کے ذریعے طلحہ فہیم نے سپائیڈرمین کے ٹرک کو لاہور فورٹ پر کھڑا کر دیا تھا۔