انڈین وزارت کی جانب سے ’قومی سلامتی کے مفاد‘ میں جاری کی گئی ہدایات میں پاکستانی ویب سیریز، فلمیں، گانے، پوڈکاسٹ اور دیگر مواد کی سٹریمنگ پر پابندی لگا دی۔
فلم
فلموں کی خبریں رپورٹ کرنے والی ویب سائٹ سیکنلک کے مطابق ’سکندر‘ نے منگل کو صرف 19.5 کروڑ روپے کی کمائی کی۔