کالم نگاروں کا انڈپینڈنٹ اردو کے ساتھ ایک سال؟

مینجنگ ایڈیٹر ہارون رشید نے ہمارے کالم نگاروں سے بات کی اور جانا کہ انہوں اس ایک سال میں انڈپینڈنٹ اردو کے ساتھ سفر کو کیسا پایا۔

انڈپینڈنٹ اردو کی پہلی سالگرہ کے موقع پر مینجنگ ایڈیٹر ہارون رشید نے ہمارے چند کالم نگاروں سے گفتگو کی اور جاننے کی کوشش کی کہ سید طلعت حسین اس تاثر کے بارے میں کیا کہتے ہیں کہ ان کی تحریروں میں ایک ہی ہدف ہوتا ہے جسے وہ نشانہ بناتے ہیں؟ غریدہ فاروقی کیوں اپنے ہفتہ وار کالم وقت پر نہیں بھیج سکتی ہیں؟ نعیمہ احم مہجور کو کشمیر پر لکھنے سے کیا خوف آتا ہے؟ اور عفت حسن رضوی کو ماضی کی اپنی تحریریں کیوں پسند نہیں؟

مکمل انٹرویو کے لیے دیکھیے:

 

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی ملٹی میڈیا