اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں ٹانگ سے محروم فلسطینی آرٹسٹ کا عزم

28 سالہ جہاد الغول نے 2008 میں غزہ پر اسرائیلی بمباری میں اپنی ٹانگ کھو دی تھی لیکن اس حادثے کے باوجود جہاد نے آرٹ کا سہارا لیا اور آگے بڑھے۔

فلسطین کی ایک سو سال پرانی عمارت میں یہ نوجوان فنکار رنگوں سے اپنے معاشی حالات بہتر بنانے کے لیے کوشاں ہیں۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

28 سالہ جہاد الغول نے 2008 میں غزہ پر اسرائیلی بمباری میں اپنی ٹانگ کھو دی تھی لیکن اس حادثے کے باوجود جہاد نے آرٹ کا سہارا لیا اور آگے بڑھے۔

اس عمارت کا شمار آثار قدیمہ میں ہوتا ہے اور جہاد اس کی بحالی کے لیے ایک ٹانگ کے ساتھ ہی نو مہینوں سے کام کر رہے ہیں۔ جہاد یہاں مستقبل میں آرٹ پروڈکشن کا ایک ثقافتی سینٹر بنانا چاہتے ہیں۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی ملٹی میڈیا