امریکہ امریکی محکمہ خارجہ کی عربی زبان کی ترجمان غزہ پالیسی پر مستعفیٰ امریکی محکمہ خارجہ کی عربی زبان کی ترجمان هالة غريط نے اسرائیل کی غزہ پر جارحیت سے متعلق واشنگٹن کی پالیسی کی مخالفت کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا۔
زاویہ میری ڈیجیوسکی تیسری عالمی جنگ فی الحال ٹل گئی اسرائیل کے جوابی فضائی حملے پر ایران کے حیرت انگیز سنجیدہ ردعمل کو ایک امید افزا علامت کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے جو کشیدگی کے خاتمے کی طرف اشارہ کرتا ہے۔