بجٹ تقریر میں افراط زر کا ہدف متعین نہیں کیا گیا

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے پیش کیے گئے تحریک انصاف حکومت کے چوتھے بجٹ میں ایک چیز مختلف نظر آئی کہ اس بجٹ تقریر میں افراط زر جو کہ ملک کا اس وقت سب سے بڑا مسئلہ تصور کیا جاتا ہے، اس کے ہدف کا تعین نہیں کیا گیا۔

(اے ایف پی)