سینیٹ کی نج کاری کمیٹی کو بتایا گیا کہ پی آئی اے کی سائٹ ڈیو ڈیلیجنس تقریباً مکمل ہو چکی اور اس کی نجکاری میں چار کنسورشیم حصہ لے رہے ہیں۔
معیشت
آیندہ بینک کے مجموعی نقصانات تقریباً 5.2 ارب ڈالر جبکہ واجب الادا قرضے تقریباً 2.9 ارب ڈالر تک پہنچ گئے تھے۔