نہریں اور تالاب، گرمی سے تنگ پاکستانیوں کی جائے پناہ

بچے اور بڑے بڑی تعداد میں گرمیوں میں نہانے کے لیے نہروں اور تالابوں کا رخ کرتے ہیں۔

پاکستان میں گرمی کی شدت عورج پر ہے، ایسے میں گرم موسم سے ستائے افراد نہروں اور تالابوں کا رخ کر رہے ہیں۔

وہیں ایسے لوگ بھی ہیں جو اس گرمی میں کاروبار نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں۔

زیادہ پڑھی جانے والی ملٹی میڈیا