نقطۂ نظر پاکستان اور انڈیا کے درمیان آبی جنگ کا خطرہ پاکستان کے مقابلے میں انڈیا سندھ طاس معاہدے کو بہت اہمیت دیتا ہے اور وہاں پر آبی معاملات کے تکنیکی اور قانونی مسائل کی زیادہ سوجھ بوجھ ہے۔