آرمی چیف نے اتوار 22 دسمبر 2024 کو جنوبی وزیرستان کا دورہ کیا ہے، جہاں ایک روز قبل چوکی پر حملے میں 16 سکیورٹی اہلکار جان سے گئے تھے۔
آپریشن عزم استحکام
لاہور سے جاری بیان میں ایچ آر سی پی کے چیئرپرسن اسد اقبال بٹ کا کہنا تھا کہ اگرچہ اس میں کوئی شک نہیں کہ ریاست کو ملک بھر میں بگڑتی ہوئی امن و امان اور سکیورٹی کی صورت حال سے فوری طور پر نمٹنا چاہیے، تاہم ایچ آر سی پی کو اس اقدام کی شفافیت پر تشویش ہے۔