گذشتہ برس جون میں احمد آباد میں فلائٹ 171 کے حادثے کے نتیجے میں جو لوگ زمین پر اس سانحے سے گزرے، ان کے لیے وقت نے یادوں کی شدت کو کم نہیں کیا اور وہ اس مقام پر دوبارہ واپس آنے کے تکلیف دہ تجربے کو بیان کرتے ہیں۔
انڈیا کے شہر احمد آباد کی پولیس نے مبینہ طور پر ایک بہروپیے جج کو گرفتار کیا ہے جن پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ تقریباً پانچ سال تک خود کو جج ظاہر کر کے اپنی قائم کردہ عدالت میں مختلف تنازعات پر فیصلے سناتے رہے ہیں۔