فلم جب منٹو نے دس سال تک بالی وڈ میں کام کیا منٹو کو افسانہ نگار کی حیثیت سے سبھی جانتے ہیں لیکن انہوں نے دس سال تک بالی وڈ میں کام کیا، فلموں کی کہانیاں لکھیں حتیٰ کہ اداکاری بھی کی۔